نچلا[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - نیچے کا، نیچے کی طرف کا۔

اشتقاق

معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - نیچے کا، نیچے کی طرف کا۔ نچلا طبقہ نچلا مالا